سوال و جواب: حق مہر کب اور کتنا دیا جائے؟ سورہ بقرہ 236-237. پارٹ 3
Автор: voiceofQuranwithzahid
Загружено: 2025-12-08
Просмотров: 30
اس سوال و جواب کی نشست میں ہم سورہ بقرہ کی آیات 236 اور 237 کی روشنی میں حق مہر کے اصول پر بات کرتے ہیں۔
ویڈیو میں شامل ہیں:
صاحب حیثیت کے مطابق حق مہر کی ادائیگی
حق مہر کی مقدار اور وقت
جب حق مہر پہلے متعین نہ ہو اور بعد میں ادائیگی کا وقت آئے
یہ ویڈیو شریعیت کے مطابق حق مہر کے مسائل کو آسان اور واضح انداز میں سوال و جواب کی صورت میں سمجھاتی ہے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: