Bete Ne Padhaya Baap Ka Nikah ||
Автор: Abdus Saboor Al-Qasmi
Загружено: 2023-01-30
Просмотров: 30
شریعت اسلامیہ کی خوبی کہ بیٹا باپ کا نکاح پڑھا رھاھے ۔
یہ خوشگوار موقعہ ھنڈون شہر کی مشہور ومعروف شخصیت جناب قاری محمد نعیم کے یہاں پیش آیا
موصوف کی اہلیہ کا چند ماہ قبل انتقال ہو گیا تھا اس کے بعد ان کے اہلِ خانہ خاص طور پر ان کے بیٹے مفتی محمد عمران کی کاوشوں سے یہ نکاح عمل میں آیا۔
اللہ تعالیٰ اس نکاح میں برکت عطا فرمائے اور امت کو نکاح ثانی کے فوائد اور اسکی اہمیت سمجھا دے ۔
#2023
#islamicstatus
#allinformation
#abdussaboor_alqasmi
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: