مدینہ سے کربلا تک کا دردناک سفر واقعہ کربلا کی مکمل ڈاکومنٹری Imam Hussain A S Karbala Documentar
Автор: Sufi Rang TV
Загружено: 2025-07-05
Просмотров: 196
یہ ڈاکومنٹری امام حسین علیہ السلام کے اُس عظیم قربانی بھرے سفر کو بیان کرتی ہے جو مدینہ سے شروع ہو کر کربلا کے میدان میں شہادت پر ختم ہوا۔
مولا حسین علیہ السلام نے حق، عدل اور دین اسلام کی حفاظت کے لیے یزیدی تخت کے سامنے سر جھکانے سے انکار کر دیا۔
یہ ڈاکومنٹری آپ کو لے جائے گی اُس دور کی جانب جہاں اہل بیت علیہم السلام پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے، مگر وفا، صبر اور قربانی کی لازوال مثالیں قائم ہوئیں۔
#Karbala #ImamHussain #Ashura #KarbalaDocumentary #BattleOfKarbala #IslamicHistory #MartyrsOfKarbala #Muharram #YaHussain #TragedyOfKarbala #Karbala2025 #MedinaToKarbala #karbalajourney
📍مدینہ سے روانگی
📍مکہ مکرمہ میں قیام
📍حر کا راستہ روکنا
📍کربلا کی سرزمین پر خیمہ زن
📍سات محرم تا دس محرم
📍تمام شہداء کی تفصیل
📍امام حسین علیہ السلام کی عظیم شہادت
📍قافلہ اہل حرم کا کربلا سے کوفہ و شام کا سفر
یہ ویڈیو ان تمام محبانِ اہل بیت کے لیے ہے جو کربلا کی حقیقت کو جاننا چاہتے ہیں۔
📌 اس ویڈیو کو لائک کریں، شئیر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
السلام علیک یا ابا عبد اللہ الحسین!
صوفی رنگ کا خصوصی سلسلہ
اس طرح کے مزید مواد کے لیے سبسکرائب کریں۔
وٹیوب چینل انتظامیہ صوفی فقیر سید اذکار حسین کاظمی المشہدی سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت پیر سید شاہ عبدالعزیز کاظمی المعروف پیر مشہدی سرکار رحمۃ اللہ علیہ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر سید قائم علی شاہ کاظمی المشدی رحمۃ اللہ علیہ المعروف شاہ جی صاحب چلے والے ٹیکسلا ضلع راولپنڈی پنجاب پاکستان فون نمبر 03151245608
سوشل میڈیا پر بھی ہمیں فالو کریں۔
Social Media Accounts""
Instagram: https://www.instagram.com/sufirang512...
/#
Tiktok: / sufi.rang74
/ 16ppbpn6f3
:
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: