چترال سے ائے لوگ جہلم میں سونا تلاش کر رہے ہیں
Автор: Malik Bilal Khurshid (NJT)
Загружено: 2026-01-20
Просмотров: 14
اس ویڈیو میں میں نے جہلم کے ایک برساتی نالے میں ہونے والی سرگرمی دکھائی ہے جہاں کچھ لوگ جرنیٹر پائپ اور چھاننے کے ذریعے بجری سے سونا نکال رہے تھے جب میں نے ان سے پوچھا کہ کیا اپ کے پاس قانونی اجازت نامہ ہے تو انہوں نے یہ لوگ چترال سے ائے تھے اور پانی کے ذریعے ریت اور بجری چھان کر سونا تلاش کر رہے تھے میں نے یہ ویڈیو صرف عوام کو اگاہ کرنے کے لیے بنائی تاکہ حقیقت سب کے سامنے ا سکے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: