2026 Bachchon ki Sahi kharidari بچھڑوں کی صحیح خریداری Mohammad Sabir goat farm Sabir Goat Farm fil
Автор: گوٹ فارم محمدصابر03354746487 Bakra fram
Загружено: 2019-06-28
Просмотров: 1010957
/ @naveedgoatfarm
نوید گوٹ فارم والا بھی جانور سستے دیتا ہے یہ اس کا چینل ہے اس کے اوپر کلک کریں 👆👆نوید گوٹ فارم ڈیرہ غازی خان وزٹ کریں سبسکرائب کریں لائک کریں نوید گوٹ فارم کو
• Qurbani Ke Bade janwar \\ Bade baal Bade b...
بڑوچہی بڑے جانور
Pakistan mein Sabse Bade janwar
Heavy Janwar Hai Cattle market Har nasl ka janwar lekin Bade Janwar hai Qurbani ke Bell اس ویڈیو میں بہت ہی ہے ابھی جانور ہیں بہت بڑا فارم ہے کیٹل مارکیٹ ڈیرہ غازی خان 👆👆👆👆
• 5 من کا بکرا پرائس فی جانور کی قیمت 40000...
Pakistan Mein Sabse Heavy Bakre is video mein aap Dekhen Bahut Bade Bakre Jinhen Kahate Hain tTiger پاکستان کے سب سے بڑے بکرے 👆راجن پوری اس ویڈیو میں ہے
• 1000 راجن پوری بکرا ویڈیو بہت ہی زبردست ہے...
1000بکرا راجن پورے
1000 Bakra is Video Mein Har nasl ka Bakra hai video Puri Dekhen Jaanwar Bahut Jyada hai Price Munasib Hai
اس ویڈیو میں بہت ہی زیادہ بکرے ہیں ٹوٹل تعداد ایک ہزار ہے ہر نسل کا جانور اس ویڈیو میں موجود ہے 👆
• cattle market زندگی میں پہلی بار دیکھے ہیں...
Bade Janvaron Ki Mandi Kahan aur kab Lagti Hai
Jahan per Bade Janwar Saste Milte Hain Pakistan Ki Sabse Badi Mandi is Video Mein بڑے جانوروں کی پاکستان کی سب سے بڑی منڈی اس ویڈیو میں دیکھیں
• bakriyon ka shed kaise banaya Jaaye || بکر...
Bakriyon ka Shehad Kaise Banana chahie
Bakrid ka Shehad Kaise Taiyar Kiya Jata Hai is Video Mein Mukammal Maloomat
بکریوں کا کس طرح کا شیٹ بنانا چاہیے اس ویڈیو میں مکمل معلومات 👆👆👆👆
• 2021 ke Bakre 23000 ka bakra white Bakre r...
200 Rajanpuri Bakra Is Video Mein Bahut hi Mona se Bakre Hain 200 راجن پوری بکرا اس ویڈیو میں بہت ہی مناسب کرے ہیں 👆👆
• Golden Tapri Titli nasl ki bakriyan Tapri ...
Tapri aur Titli Nasl ki Bakriyan Bahut hi Jabardast Bakriyan is Video mein
ٹاپری اور تتلی نسل کی بکریاں بہت ہی خوبصورت ہیں 👆👌👆
• jaldi Mein Mandi Dekhen price aur maloomat...
Pakistan ki Badi Mandi Kahan lagti Hai Bakaron ki Yah Hai Badi Mandi 👆
پاکستان میں بکروں کی بڑی منڈی کہاں لگتی ہے اس ویڈیو میں بڑی منڈی آپ وزٹ کریں 👆
Is Video Mein 300 Bakriya Hai rajanpuri Ablak beetal Nagra
• 300 bakriyan rajanpuri beetal راجن پوری بی...
👆اس ویڈیو میں 300 بکریاں ہیں راجنپور یا ابلگ بیتل بکریاں ناگرہ
• 2026 Bakre Ko Mota karne ke liye kya karna...
Bakri ki Khurak
Janwar Ko Kaun Si Khurak Deni Chahie Jisse Janwar Mota Ho بکریوں کی خوراک کون سی خوراک دینی چاہیے جو بکری موٹی ہو مکمل معلومات اس ویڈیو میں 👆
جانور خریدنے سے پہلے یہ میری باتیں آپ پوری سن لیں اگر آپ اچھے فارمر بننا چاہتے ہو
نمبر 1 منڈی سے جانور خریدنے سے پہلے آپ چیک ضرور کریں کیوں کہ بیمار جانور نقص والا جانور نہ ہو یا حاملہ بکری ہوں بعد میں خالی نکل آئے جب بچوں والی بکری خریدی بچوں کو بکری کا دودھ پلائیں اگر اس کے بچے ہیں تو وہ پینے دے گی اس کے نہیں ہے تو وہ ٹانگیں مارے گی خاص خیال رکھیں شکریا
نمبر 2 جب آپ بکرے والے کو پیسے دینے لگے تو اس سے پہلے جانور چیک کریں کہیں وہ کنج تو نہیں یا کان کٹی یار ڈبل تھنوں والی بکرے 1 کپورے والا بکرا یا بیمار تو نہیں چیک ضرور کریں شکریا
نمبر 3 جب منڈی میں پیسے دینے لگے تو آپ بکروں کے ساتھ کھڑے کیونکہ وہ بکرے منٹوں میں چینج کرتے ہیں اصل بقرہ دکھا کے پھر نکل بقرہ ڈال دیتے ہیں یا بیمار بقرہ ڈال دیتے ہیں جب منڈی میں بکروں کے ساتھ کھڑی نقص چیک کریں گاڑی میں ایک ایک بکرا چیک کر کے ڈالیں پھر ان کو پیسے دے دیں شکریہ
نمبر 4 حاملہ بکری ہرگز نہ کریں دیں کیونکہ راستے میں بچے پھینک دیتی ہیں جب دلیوری کا ٹائم آتا ہے سفر کی وجہ سے گبن کرکے نہ خریدیں بکری پھنڈر کرکی خریدیں نمبر ون حاملہ بکری مہنگی ملتی ہے حاملہ بکری کی گرنٹی لی کیونکہ منڈیوں میں پانی پلا کے اسے کہتے ہیں یہ حملہ بکری ہے خاص خیال رکھیں
نمبر 5 بکرے لیتے وقت خاص خیال رکھیں بکرا بیمار تو نہیں ہے یا اس میں نقص تو نہیں ہے یا وپاری منڈی میں بدرا دے بدلی تو نہیں کر رہے پہلے آپ بکروں کی ویڈیو بنائی پھر چیک کریں ایک ایک بکرا گاڑی میں ڈالیں اس کے بعد پیسے دیں وپاری بہت سمجھدار ہوتے ہیں خاص خیال رکھیں
نمبر 6 منڈی میں کسی کے اوپر اعتبار نہ کریں خاص طور پر جو قسم اٹھاتے ہیں جو قسم اٹھا رہا ہے سمجھے وہ جھوٹا ہے
نمبر 7 خاص طور پے پرہیز رکھیں نامعلوم شخص کو اپنے ساتھ نہ رکھیں یا وہ جیب تلاش ہوتا ہے یا بکرا چور ہوتا ہے یا آپ کو وہ لوٹ لے گا خاص خیال رکھیں شکریہ
نمبر 8 منڈی میں ایک دوسرے کی پرائس چیک نہ کریں کیونکہ بکروں والے آپس میں ملے ہوئے ہوتے ہیں جب نیا بندہ جائے تو پرائز کھول کے بتا دیتے ہیں اتنے کا بھی دینا ہے جو نیا بندہ ہوتا ہے وہ کہتا ہے یہ بھی لے رہے ہیں ہم بھی لے لے اس سے پہلے اس وجہ سے نیا بندہ مار کھا جاتا ہے
نمبر 9 منڈی میں ہر طرح کا دھوکا چلتا ہے خاص طور پر بچ کے رہیں کیونکہ بیمار مال ہوتا ہے ٹیکے لگا کے منڈی میں لے آتے ہیں وقتی طور پر وہ صحیح ہوتا ہے جب گھر پہنچتا ہے وہ بیمار ہو جاتا ہے بہت شکریہ
نمبر 10 اس وجہ سے میں آپ لوگوں کو کہتا ہوں فارم سے جانور خریدیں گرنٹی شدہ خریدیں منڈی میں کوئی کسی کا زموار نہیں ہوتا خاص خیال رکھیں باقی آپ کی مرضی جانور ہم سے لے یا منڈی سے لے اگر منڈی سے ہی لینا ہے تو مجھے کال ضرور کردیں آپ کو جانور چیک کرکے دوں گا یہ میرا رابطہ نمبر ہے شکریہ آپ کا بھائی محمد صابر 03410341995 --03354746487
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: