Drill vs Broadcast Sowing Method in Wheat
Автор: Naveed Pk
Загружено: 2017-10-06
Просмотров: 56150
اس سال گندم میں کی بہترین پیداوار کے لیے آپ کو مندرجہ ذیل آٹھ نقاط پر توجہ دینی چاہے
زمین کی تیاری 7
شرح بیج 7
طریقہ کاشت 8
کھادیں 8
آبپاشی 8
جڑی بوٹیاں 8
بیماریاں 7
موسم 7
کل نمبر : 60
یہ آٹھ نقاط ایک طالب علم کی طرح آپ کے آٹھ مضامین ہیں . جن کے کل 60 نمبر ہیں . اگر آپ نے ہر مضمون پر پوری توجہ دی تو آپ نمایاں مقام حاصل کر سکتے ہیں . کسی ایک یا ایک سے زیادہ مضامین میں آپ کی کمزوری آپ کو صرف پاس کروا سکتی ہے . یا پھر فیل ہونا آپ کا مقدر ہو سکتا ہے .
ان آٹھ میں سے آپ کے اختیار میں آخری نقطہ نہیں ہے . وہ الله پاک کی رضا ہے . یہ سب آٹھ نقاط اپس میں جڑے ہووے ہیں . جیسے کہ ،
اگر زمین اچھی تیار ہے تو ڈرل ہو سکتی ہے . جس میں بیج اور کھاد کی بچت ہے . گرنے میں مدافعت ہے . جڑی بوٹیوں میں کمی ہے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: