مومنہ باسط ڈاکٹر حسنین رضا کی رہائش گاہ پر انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے
Автор: HarPal Tv
Загружено: 2025-11-18
Просмотров: 671
میں ڈاکٹر صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتی ہوں اتنا زبردست جلسہ منعقد کیا رات کے اس پہر اتنی بڑی تعداد میں ا کر اپ نے ثابت کر دیا یہ الیکشن ہم جیت چکے ہیں اور میں شہر ناز عمر ایوب خان کو ایڈوانس مبارکباد دوں گی کہ اپ نے ان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے اپ لوگ خراج تحسین کے مستحق ہیں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: