Japan is beautiful places in World !"
Автор: Rajasultan
Загружено: 21 апр. 2025 г.
Просмотров: 5 просмотров
Tokyo Japan – ایک ایسی دنیا جو حقیقت لگتی ہ نہیں!"
اس ویڈیو میں ہم آپ کو لے کر چلیں گے جاپان کے دل، Tokyo کی رنگین، جدید اور حیرت انگیز دنیا میں! جدید ٹیکنالوجی، قدیم روایات، شاندار مقامات اور انمول ثقافت سے بھرپور Tokyo آپ کے ہوش اُڑا دے گا۔
اگر آپ جاپان کی سیر کا ارادہ رکھتے ہیں یا صرف دنیا کے بہترین شہروں کو دریافت کرنا چاہتے ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے!
ویڈیو میں شامل ہے:
Tokyo Tower
Shibuya Crossing
Japanese Street Food
حیرت انگیز ٹیکنالوجی
اور بہت کچھ!
ہمیں سبسکرائب کریں مزید خوبصورت سفری ویڈیوز کے لیے!
LIKE | SHARE | SUBSCRIBE
#Tokyo #Japan #TravelVlog #RajasultanTravel #ExploreTokyo #JapaneseCulture

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: