4. 🙏 Thank You Iranians Family | آپ کی مہمان نوازی دل کو چھو گئی ❤️iran 🇮🇷
Автор: Travel to world
Загружено: 2025-11-08
Просмотров: 1137
🍽️ Iranian Family Dinner | Traditional Persian Hospitality 🇮🇷
آج کی ویڈیو میں ہم شامل ہو رہے ہیں ایک خوبصورت ایرانی فیملی کے ساتھ، جہاں محبت، مہمان نوازی اور لذیذ کھانوں کا ایک حسین امتزاج دیکھنے کو ملے گا۔
دیکھیں کیسے ایرانی لوگ اپنے مہمانوں کو دل سے خوش آمدید کہتے ہیں اور گھر کے بنے روایتی کھانے پیش کرتے ہیں۔ ❤️
📍خوبصورت ماحول، خوش اخلاق لوگ، اور ایرانی ثقافت کا اصلی ذائقہ — سب کچھ ایک ہی ویڈیو میں!
👇 ویڈیو کو لائک، شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!
#IranianFamilyDinner #IranCulture #PersianFood #TravelToWorld #IranVlog #IranHospitality #MashhadVlog #TravelVlog
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: