کیلے میں گوڈی اور ایکسٹرا پودے کاٹنے کے فائدے | Banana Farming
Автор: KISSAN TALKS BY SHOUKAT
Загружено: 2025-06-15
Просмотров: 200
کیلے میں گوڈی اور ایکسٹرا پودے کاٹنے کے فائدے | Banana Farming
kele ki godi, banana farming ,
kele ke faide,
extra banana plant cutting,
kele ki kheti,
banana plant care,
agriculture in Urdu,
godi ka tariqa,
banana suckers removal,
how to increase banana yield
Description.
کیلے کی فصل کو کامیاب بنانے کے لیے گوڈی اور اضافی پودوں کو کاٹنا بہت ضروری ہے۔ اس ویڈیو میں ہم دکھائیں گے کہ کیلے میں گوڈی کے فائدے کیا ہیں اور ایکسٹرا پلانٹس کاٹنے سے پیداوار کیسے بڑھتی ہے۔
اگر آپ banana farming in Urdu سیکھنا چاہتے ہیں یا kele ki dekh bhaal کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔
🌿 گوڈی کے فائدے:
زمین نرم ہوتی ہے
جڑوں کو آکسیجن ملتی ہے
پانی کی بہتر جذب
🌱 اضافی پودے کاٹنے کے فائدے:
مین پودا طاقتور بنتا ہے
خوراک تقسیم نہیں ہوتی
بہتر اور بڑی پیداوار
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں: Kissan Talks by Shoukat
#BananaFarming #KeleKiKheti #AgricultureInUrdu #KissanTalksbyshoukat #UrduFarmingTips #KeleKaPoda
#organicfarming
/ @kissantalksbyshoukat
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: