سردیوں کا خاص ناشتہ | Mooli Paratha Recipe | Soft & Crispy @CookVsCare
Автор: Cook & Care
Загружено: 2026-01-14
Просмотров: 36
سردیوں کے موسم میں اگر آپ کچھ صحت بخش، مزیدار اور آسان ناشتہ بنانا چاہتے ہیں
تو مولی کے پراٹھے (Mooli Paratha) بہترین انتخاب ہیں۔
اس ویڈیو میں میں، رابعہ، آپ کو Cook and Care پر
قدم بہ قدم بتا رہی ہوں کہ
مولی کو صحیح طریقے سے کیسے تیار کیا جائے
اور پراٹھے کو نرم اور خستہ کیسے بنایا جائے۔
مولی کے پراٹھے نہ صرف ذائقے دار ہوتے ہیں
بلکہ یہ ہاضمے کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہیں
اور سردیوں میں جسم کو گرم رکھتے ہیں۔
⸻
🥬 اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
✔ مولی کا پانی صحیح طرح نچوڑنے کا طریقہ
✔ مصالحوں کا درست توازن
✔ نرم اور خستہ پراٹھا بنانے کے آسان ٹپس
✔ Winter Special Desi Breakfast Recipe
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: