Blasphemy failed, justice prevailed ll Pakistan stands for the Honor of the Prophet ﷺ
Автор: Apka Apna Wakeel
Загружено: 2025-07-24
Просмотров: 16
الحمدللہ!
اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو ججوں پر مشتمل بینچ نے اُس کمیشن کے فیصلے کو ختم کر دیا جو غیر قانونی اور غیر آئینی تھا۔
یہ کمیشن صرف ایک مقصد کے لیے بنایا گیا تھا:
گستاخوں کا مؤقف سنانا، اور ناموسِ رسالت ﷺ کے قانون کو متنازع بنانا۔
عدالت میں لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے صرف ایک طرفہ باتیں سنائی گئیں، جن میں بغیر کسی ثبوت کے ایسی باتیں کی گئیں جن سے لوگوں کے دلوں میں شک اور زہر بھرا گیا۔
گستاخوں کو مظلوم اور قانون کے محافظوں کو ظالم دکھایا گیا۔
اور اس سب کا مقصد کیا تھا؟
صرف یہ کہ پاکستان کو، جو ناموسِ رسالت ﷺ کا محافظ ملک ہے، جھکایا جائے۔
مگر وہ بھول گئے کہ یہ وہی پاکستان ہے:
جس نے کبھی رسول اللہ ﷺ کی عزت پر سمجھوتہ نہیں کیا،
نہ قانون بدلا، نہ ایمان ہارا۔
آج ایک منظم سازش کے تحت اس قوم کے دلوں میں فتنہ پیدا کرنے کی کوشش کی گئی،
لیکن الحمدللہ! عدالت نے سچ کا ساتھ دیا اور اس ناپاک کوشش کو ناکام بنا دیا۔
یاد رکھو!
یہ امت جاگ چکی ہے!
اب کوئی یہ جرأت نہیں کر سکتا کہ 295 جیسے قانون کو چھیڑے۔
ہم سب کا ایمان ہے کہ
جو رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخی کرے،
اسے نہ ہم معاف کرتے ہیں، نہ بھولتے ہیں۔
اور ان شاء اللہ!
اس ملک میں کسی کے باپ کی بھی جرأت نہیں کہ وہ ناموسِ رسالت ﷺ کے قانون کو بدل سکے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: