Husn e matla حسنِ مطلع/ Matla e sani مطلعِ ثانی/ Matla e salis مطلعِ ثالث Sahi parhaya jata hy?
Автор: saif ul islam urdu lectures
Загружено: 2022-06-25
Просмотров: 4546
السلام علیکم! عزیز طلبا و طالبات ۔ آج کا موضوع منفرد نوعیت کا ہے۔ اس موضوع میں اگرچہ فرسٹ ائیر اردو میں موجود شعری اصطلاحات کی ایک اصطلاح مطلع کا ذکر کیا گیا ہے لیکن اس مطلع کی جو باقی اقسام ہیں ان کے صحیح پڑھانے کا مطلق خیال نہیں رکھا جاتا مثلاً حسنِ مطلع ، مطلعِ ثانی اور مطلعِ ثالث کو غلط انداز میں پڑھایا جاتا ہے ۔ اس کی اصلاح کو ضروری سمجھتے ہوئے بندہ ناچیز نے بھرپور سادہ اور عام فہم انداز میں ثبوت کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کی ہے ۔ میری اس بات اور تحقیق پر واویلا کرنے کی بجائے غلطی کو سدھارنے کی کوشش کی جائے ۔ کیوں کہ جس کے اندر تنقید کا حوصلہ ہو وہی جستجو کے ساتھ منزل تک رسائی حاصل کرتا ہے ۔ پیشگی معذرت ۔ شکریہ ۔ مقصد کسی کی بھی دل آزاری نہیں بلکہ نئ سوچ دینا ہے ۔ اللّٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ۔
#matla#husn_e_matla#matla_e_saani#matla_e_salis#firstyear#urdulecture
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: