Pakistan’s Refugee Policy Shift: What’s Forcing Millions of Afghans to Leave? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 17 апр. 2025 г.
Просмотров: 61 464 просмотра
پاکستان نے افغان پناہ گزین کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ یکم اپریل سے شروع کیا ہے۔ نومبر 2023 سے شروع ہونے والے پہلے مرحلے میں حکام کے مطابق آٹھ لاکھ افغان پناہ گزین یا تو خود اپنے وطن واپس جا چکے ہیں یا انھیں حکومتِ پاکستان نے زبردستی ملک بدر کر دیا ہے، اور اب دوسرے مرحلے میں ان پناہ گزین کو ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے جن کے پاس قانونی دستاویزات موجود ہیں۔ تو ان لاکھوں أفغان پناہ گزینوں کو پاکستان بدر کرنے کی ممکنہ وجوہات کیا ہیں۔
رپورٹر: افتخار خان
ویڈیو: رباب بتول
#AfghanRefugees #Pakistan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: