Bad Luck for this boy 😱 / Suddenly Deported from France to Pakistan
Автор: Europe Info Tv (Discovery Channel)
Загружено: 2025-10-21
Просмотров: 3027
Bad Luck for this boy 😱 / Suddenly Deported from France to Pakistan
السلام علیکم ناظرین امید کرتا ہوں کہ خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی بالکل ٹھیک ہوں
بہت معذرت کے ساتھ اپ کو بتا رہا ہوں کہ میں اس دن بلاگ نہیں بنا رہا کیونکہ مجھ پر بہت سی مشکلات ائی ہیں جس کی وجہ سے دل سا ٹوٹا ہوا ہے انشاءاللہ جلد ہی اپ کے سامنے دوبارہ پیش ہوں گے اور بہت اچھی ویڈیو بنائیں گے
اج کی اس ویڈیو میں ہم اس بھائی کی سٹوری اپ کو بتا رہے ہیں جو پاکستان سے رومانیہ ائے اور رومانیہ سے فرانس انٹر ہوئے وہاں پر کام کرتے رہے اور پولیس نے پکڑ کر وارننگ دی اور یہ بھائی اگے ویڈیو میں دیکھیں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: