غزل کی تعریف ابتدا و ارتقا|غزل کی ہئیت اور عناصر|ghazal ki tareef ebteda e irteqa|اردو ادب میں غزل
Автор: Urdupayara
Загружено: 2022-03-06
Просмотров: 2163
غزل کی تعریف ابتدا و ارتقا|غزل کی ہئیت اور عناصر|ghazal ki tareef ebteda e irteqa|اردو ادب میں صنف غزل
👈اردو ادب میں صنف غزل کی ابتداء و ارتقاء
👈اردو ادب میں غزل گوئی کی تعریف ابتدا و ارتقا
👈ارتقائی سفر میں اردو غزل
👈صنف غزل
👈غزل کی ہیئت اور بنیادی عناصر
👈اردو ادب کا بہترین صنف اردو غزل
👈ادب لطیف میں صنف غزل کی تاریخ
👈اردو غزل کس ہئیت میں لکھی جاتی ہے
سوال یہ بنتا ہے کہ کیا اردو ادب میں صنف غزل کی ابتداء و ارتقاء دکن سے ہوئی اور اس صنف کا معمار کن کو تسلیم کیا جاتا ہے۔
پبلک سروس کمیشن/فیڈرل پبلک سروس کے انٹرویو اور ہر ٹیسٹ میں کم و بیش اس طرح کے سوالات اٹھائے جاتے ہیں جو اردو ادب کی تاریخ ہے۔
حال ہی میں پبلک سروس کمیشن کے ایک انٹرویو میں یہی سوال اٹھایا گیا تھا کہ اردو ادب میں صنف غزل میں حارجیت سے کیا مراد ہے؟
ایک پرائیویٹ کالج کے ڈیمو میں یہی سوال کیا گیا تھا کہ مطلع اور مقطع میں کیا فرق ہے اور تخلص کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں کیا تخلص بطورِ سٹمپ لگایا جاتا ہے یا کچھ اور۔
احباب!
اس چینل میں اس طرح کے سوالات وجوابات زیر غور ہے شب و روز جو اکثر ہر ٹیسٹ اور انٹرویوز کے زینت بنتے ہیں ان پر مفصل ویڈیو بنائی جاتی ہیں تاکہ کچھ نہ کچھ احباب کو فائدہ اس ناچیز کی ویڈیو سے ملے۔ اخر میں یہ چینل ان موضوعات پر بنایا گیا ہے جو درج ذیل ہیں۔
اردو ادب بمع تعریف ابتدائی نقوش
اردو جنرل معروضی
تاریخ اردو ادب
اردو گرامر
اردو صحت تلفظ
اردو درست املا
اردو تلفظ کی ادائیگی
اردو لہجہ اور قواعد
اردو حروف تہجی
افسانوی ادب
ڈاراما افسانہ ناول
اردو مصنفین
اردو جدید شعرا
اردو کلاسیکی شاعری
اردو ادب میں رومانیت
اردو سبجیکٹ اسپشلسٹ لیکچرر شپ ٹیسٹ انٹرویوز
قواعد اردو اردوصحافت
اردو اخبار نویسی
اردو جدید شاعری
اردو جدید افسانہ
👈 احباب!
اس چینل کو خود سبسکرایب کیجیے اور دوستوں کے ساتھ شئیر بھی کیجیے تاکہ سب کو اس چینل اور کاوش سے کچھ نہ کچھ فائدہ ضرور ملے۔ شکریہ
Urdupayara.
اردوپیارا ۔۔۔ہم سب کے لیے
تاریخ اردو ادب ویب سائٹ ۔۔
https://literature-urduinfo.blogspot....
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: