“ناشتے میں مولی کے گرم گرم پراٹھے | گھر کی خالص ذائقے دار ریسپی”😋✨||"
Автор: saminavlogs
Загружено: 2025-11-30
Просмотров: 168
آج کے ناشتہ میں ہم نے بنائے مولی کے گرم گرم پراٹھے — خوشبو سے بھرپور، خالص دیسی ذائقہ اور بہت ہی آسان طریقہ!
اگر آپ بھی گھر میں تیز، لذیذ اور سادہ ناشتہ بنانا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہترین ہے۔
✔️ آسان ترکیب
✔️ نرم اور کرسپی پراٹھے
✔️ مکمل دیسی ذائقہ
✔️ فیملی کیلئے بہترین ناشتہ
مزید ایسی ریسپیز کیلئے چینل کو سبسکرائب ضروری کریں ❤️
#MooliParatha #BreakfastRecipe #DesiFood #GharKaKhana #PakistaniFood
#ParathaRecipe #CookingVlog #FoodLovers #EasyRecipes #MorningBreakfast
#HomemadeFood #WinterBreakfast #TastyFood #YouTubeCooking #ViralRecipe
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: