Suno k alimo ka martaba bhot buland h
Автор: Uqabo'n Ki Duniya
Загружено: 2023-06-12
Просмотров: 214603
سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے یہ وارث رسول ہیں وفا بہت بلند ہے
سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے یہ وارث رسول ہیں وفا بہت بلند ہے
یہ مسجدوں کا نور ہیں یہ قوم کا چراغ ہیں رسول کے ہیں لاڈلے ہدایتوں کے باغ ہیں
انھیں سے اپنے دین کی صدا بلند ہے سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے
مدارسوں سے زندگی کو کوہ نور کر لیا ورق ورق نچوڑ کر لہو لہو میں بھر لیا
تبھی تو ان کے قدر کی جگہ بہت بلند ہے سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے
قدم قدم پہ نیکیاں قطار در قطار ہیں فرشتے پر بچھا کے راہ علم پر نثار ہیں
جو علم کی تلاش میں چلا بہت بلند ہے سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے
خضر کی مثل ہے وہ جن پاس علم دین ہے جو علم لے جو علم دے وہ سب سے بہترین ہے
یہ علم لینے دینے کا نفع بہت بلند ہے سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے
یہ علم ہی کا فضل ہے کہ عز من تشا ہوئے وہ راہ دین کے لیے چراغ درخشاں ہوئے
سمجھ لو علم کا یہ راستہ بہت بلند ہے سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے
بے علم بے چراغ ہے بے سَمت راہ گیر ہے بلا کسی کمان کے نکل رہے یہ تیر ہے
جہالتوں کی ہر قدم قطع بہت بلند ہے سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے
ا
کہ عالموں کی قدر اور علم کی طلب کرو یہ زم زم حیات ہے ادب کرو ادب کرو
ادب کرو کہ علم کی ضیا بہت بلند ہے سنو کہ عالموں کا مرتبہ بہت بلند ہے
#naatsharif #نعت #حمد #nazam #deoband #lyrics #bestnaat #beautifulnaat #beautifulnaatstatus #urdunaat #topnaats #famousnaat #famousnaats #bestNaatoftheworldinUrdu #topnaats #trendingnaats #urdunaat #bestnaatoftheworldinurdu #newnaat2022 #newnaat2023 #newnaat #bestnaatintheworld #mostbeautifulnaat #besthamdintheworldinurdu #besthamd #todaynewnaat #urdusongislamiclyrics #urdusong #qoutesfornaatinurd
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: