کون مار رہا ہے؟ 🤔
Автор: jutt vlogs 👑
Загружено: 2025-12-23
Просмотров: 5
آج کے اس مزے دار اور دلچسپ مقابلے میں ہمارا ایک دوست ایک جگہ پر موڑ کر بیٹھا ہوتا ہے، جبکہ دو تین دوست باری باری پانی سے بھرے ہاتھ یا بوتل سے اس کی کمر پر مارتے ہیں 💦😄۔
چیلنج یہ ہے کہ اسے اندازہ لگانا ہوتا ہے کہ کس دوست نے مارا ہے۔
کبھی غلط اندازہ، کبھی صحیح جواب اور ہر لمحہ ہنسی، قہقہوں اور شرارت سے بھرپور ہے 😂۔
یہ ویڈیو ایک فیملی فرینڈلی، تفریحی اور یونیک فنی گیم پر مبنی ہے جو دوستوں کے ساتھ انجوائے کی جاتی ہے۔
اگر آپ کو Funny Challenges، Friends Masti اور Desi Games پسند ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ❤️
👉 ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Channel Subscribe کرنا مت بھولیں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: