Event converted on fetual at Gilgit baltistan chakerkote sai juglote
Автор: Umair ahmad Rahi official
Загружено: 2025-12-14
Просмотров: 180
گلگت چکرکوٹ میں نوجوانان میدان چکرکوٹ الخیر کمیٹی کی جانب سے مختلف کھیلوں کے فائنلز کا انعقاد کیا گیا، جس میں مہمانِ خصوصی ساجد میر چیف ایگزیکٹو لیپرڈ میڈیا اور رشید عالم فاروقی ایریاء ہیڈ حبیب بنک لمیٹڈ نے شرکت کی، جبکہ میرِ محفل نمائندہ خصوصی نمبردار میدان چکرکوٹ ظفر اقبال شاہی چیئرمین کاروان خدمت گلگت بلتستان, امیدوار حلقہ دو عمران میر اور سوشل ایکٹیوسٹ و چیئرمین جی بی یوتھ آرگنائزیشن مظفرعالم بیگ بھی موجود تھے۔
اس موقع پر کرکٹ اور ہائیکنگ کے مقابلے ہوے اور لکی ڈرا بھی کیا گیا جس میں نوجوانوں نے بھرپور جوش و خروش سے حصہ لیا۔
مہمانِ خصوصی اور دیگر معزز مہمانانِ گرامی نے نوجوانوں کو کھیلوں کی اہمیت، نظم و ضبط، مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینے اور منفی رجحانات سے دور رہنے کی تلقین کی۔ انہوں نے کہا کہ کھیل نہ صرف جسمانی صحت کے لیے ضروری ہیں بلکہ نوجوانوں میں قیادت، برداشت اور ٹیم ورک جیسی صلاحیتیں بھی پیدا کرتے ہیں۔ آخر میں کامیاب کھلاڑیوں اور شرکاء میں انعامات تقسیم کیے گئے اور اس کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: