Na Ro Hussain a.s 2025 / 1447 l Mughees Hashmmi l MH_Offical5
Автор: Mughees Hashmi 110 Official
Загружено: 2025-11-16
Просмотров: 649
#noha #bibifatimazahranoha #Mugheeshashmmi #viralvideo #ayyamefatimiya #2025 #foryou #foryoupage #trending #viralvideo
@SyedNadeemSarwar @HassanSadiqOfficial @syedrazaabbaszaidi @MirHasanMir @Alihamzaofficial1 @honeybrothersofficial @RazaHassanSadiq @ghazaljawad @Rajjabbutt29 @SyedFarhanAliWaris @SuristaanMusic @kazmibrothers1107
یا صاحبِ ادرکنی💔
یہ اُس بی بی کی شہادت کا نوحہ ہے جس بی بی پہ اُسکے باپ(رسولؐ خدا) کی رحلت کے بعد اتنا ظُلم کیا کے مسلمانوں نے سیدہ کو اتنا مارا کے وہ یاتھ توڑ دیا جس سے بنی روٹیاں عرشی کھاتے تھے پسلیاں توڑ دیں کے سانس بھی نا لے پاتی تھی
اس نوحے میں پاک سیدہ کی وہ تکلیف بیان کی گئی ہے کے بی بی اپنے لاڈلے بیٹے حُسینؑ کو اُٹھا نہیں سکتی تھی وہ حُسینؑ جس کو کئی دفعہ رات کو پیاس لگتی تھی وہ حُسینؑ جس کو ماں کی گود کے بغیر نیند نہیں آتی تھی اس نوحے میں پاک سیدہ کی تکلیف اور مولا حُسینؑ کے دکھ کو بیان کیا گیا ہے
بِسمِ ربِ زہرا
یا صاحبِ ادرکنی 💔
ہر برس کی طرح اس برس بی بی ص کی غربت کا نوحہ پیش کرنے جا رہا ہوں
یقیناً ہم حق ادا نہیں کر سکتے ان پر رونے کا
آپ سب عزاداروں سے گزارش ایک دفعہ اس نوحے ضرور سنیے گا اور اپنے وقت کے امام کو پُرسہ دیجئے گا اُن کی جدہ کا
پروردِگار ہم سب کو گِریہ ہم سب کی عبادت اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں آمین
#Noha #2025-26 #Ayyame #Syeda swt #Mughees #Hasmmi
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: