DGISPR visit to Cadet College Pallandri, AJ&K | A Message to Youth | IKAN
Автор: ISPR Official
Загружено: 2025-09-20
Просмотров: 7761
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ
ڈی جی آئی ایس پی آر کی کیڈٹ کالج پلندری کےطلباء اور اساتذہ سےخصوصی نشست
معرکہ حق میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دینے پر شرکاء نے افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین پیش کیا
کالج کے شرکاء نے تمام سوالات کے مدلل اور تسلی بخش جواب دینے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا شکریہ ادا کیا
پرنسپل کیڈٹ کالج پلندری کا کہنا تھا کہ؛
ڈی جی آئی ایس پی آرکی گفتگو اورعزم نے ہمارے حوصلوں کو مزید تقویت دی ہے
بطورذمہ دار شہری سوشل میڈیا کی خبروں پر تحقیق لازمی ہے، شرکاء
بھارت نےدوبارہ کسی جارحیت کی کوشش کی تو اسےہزیمت اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا، شرکاء
بطور کشمیری ہمارا پختہ عزم ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، شرکاء
پاکستان اور کشمیر ایک ہیں انکو کوئی طاقت جدا نہیں کرسکتی ، شرکاء
قائد اعظم کے فرمان کے مطابق کشمیر پاکستان کا حصہ تھا، ہے اور رہے گا، شرکاء
ڈی جی آئی ایس پی آر کی گفتگو سے دفاعِ وطن کیلئے پاک فوج کے کردار اور قربانیوں کو جاننے کاموقع ملا، شرکاء
کیڈٹ کالج پلندری کے پہلے شہید میجر رب نواز طارق کی عظیم قربانی پر فخر ہے، شرکاء
ہر طرح کی بھارتی جارحیت پر افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، شرکاء
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: