سورۃ الانسان تلاوت Qur'an Recitation | Abdul Rahman Al-Massad | Surah Al-Insan Beautiful Tilawat ❤️
Автор: 🦋 روشــــــن قـــرآن 🦋
Загружено: 2025-12-10
Просмотров: 40
اس ویڈیو میں معروف قاری عبدالرحمن مسعد کی روح پرور اور دل کو جھنجھوڑ دینے والی سورۃ الانسان کی تلاوت پیش کی جا رہی ہے۔
سورۃ الانسان (سورہ 76) میں انسان کی تخلیق، امتحان، صبر، شکر، اور جنتیوں کے لیے بے مثال نعمتوں کا ذکر ہے۔
قاری عبدالرحمن مسعد کی آواز دلوں کو سکون بخشتی ہے اور ایمان کو تازگی عطا کرتی ہے۔
✨ فوائدِ تلاوتِ سورۃ الانسان:
• رزق میں برکت
• دل کو سکون
• صبر و شکر کی توفیق
• اعمالِ صالحہ کی رغبت
• آخرت کی یاد اور تقویٰ کا حصول
📖 اس ویڈیو کو سن کر اپنے دل کو منور کریں اور دوسرے مسلمانوں تک بھی پہچائیں۔
🔔 مزید قرآنِ کریم کی تلاوت، نعت، اذکار، اور اسلامی ویڈیوز کے لیے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔
---#SurahInsan #سورۃ_الانسان #AbdulRahmanMassad #QuranRecitation #Tilawat #BeautifulRecitation
#IslamicVideo #QuranKareem #Surah76 #QuranTilawat #IslamicReminder #Mashary #BestTilawat
#QuranDaily #HeartTouchingRecitation #SurahAlInsan
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: