گول گپے کھانے میں مزیدار اور بنانے میں آسان ریسیپی
Автор: story&spice
Загружено: 2025-12-06
Просмотров: 17
گھر پر بنے ہوئے کرسپی، پتلے اور زبردست گول گپوں کی آسان ریسپی حاضر ہے!
صرف چند سادہ اجزاء کے ساتھ آپ بھی بنا سکتے ہیں مارکیٹ جیسے پرفیکٹ گول گپے، ساتھ میں کھٹا میٹھا پانی اور مصالحہ بھرا چاٹ۔
اس ویڈیو میں آپ سٹیپ بائی سٹیپ سیکھیں گے:
⭐ گول گپے کا بیٹر کیسے بنے
⭐ پرفیکٹ پھولے ہوئے گول گپے کیسے تلیں
⭐ کھٹا میٹھا پانی بنانے کا آسان طریقہ
⭐ مصالحہ بھرا چاٹ کس طرح تیار کریں
ویڈیو اچھی لگے تو لائیک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں ❤️
---
✅ Ingredients (اجزاء)
گول گپے کے لیے:
سوجی — 1 کپ
میدہ — 2 کھانے کے چمچ
نمک — ½ چائے کا چمچ
پانی — حسبِ ضرورت
تیل — تلنے کے لیے
کھٹا پانی (پانی پوری واٹر):
پانی — 4 کپ
املی کا گودا — 2 کھانے کے چمچ
پودینہ — ½ کپ
ہری مرچ — 2 عدد
کالا نمک — 1 چائے کا چمچ
سفید نمک — حسبِ ذائقہ
بھنا زیرہ — 1 چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر — ½ چائے کا چمچ
مصالحہ بھرائی (فلنگ):
اُبلے ہوئے آلو — 2 عدد
ابلی ہوئی چنے — 1 کپ
پیاز باریک کٹی ہوئی — 1 عدد
چاٹ مصالحہ — 1 چائے کا چمچ
لیموں کا رس — 1 کھانے کا چمچ
نمک — حسبِ ذائقہ
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: