🔥 "Imran Khan Was an Actor, Not a Leader! || Explosive Political Statement || Alhaj shajie gull
Автор: Ghag Tv غږ
Загружено: 2025-07-14
Просмотров: 12
عمران خان کوئی سیاسی لیڈر نہیں بلکہ ایک ایکٹر اور فنکار تھا۔ اس نے فنکاری دکھا کر قوم کو دھوکہ دیا۔ ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر دینے کے دعوے سے آغاز کیا، لیکن انجام انڈوں، بھینسوں اور بکریوں تک جا پہنچا۔
میں نے اپنے دورِ حکومت میں جو کام کیے، وہ ان سیاستدانوں نے پچھلے 72 سالوں میں نہیں کیے۔ صوبہ پنجاب کو پاکستان میں بڑے بھائی کا درجہ حاصل ہے۔ اگر گھر میں کوئی بڑے بھائی کی بات نہ مانے، تو نقصان اُٹھانا پڑتا ہے۔
“انضمام” اور “لر و بر” کے نعرے کو میں نے صرف ختم نہیں کیا بلکہ مکمل طور پر دفن کر دیا۔ منظور پشتین کے پیچھے جو بھی ایجنڈا ہو، لیکن نارتھ اور ساؤتھ وزیرستان اُس وقت گیا جو شاجی گل نے انضمام (مرجر) کو عملی جامہ پہنایا۔
مزید تفصیل کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ کریں۔
@ghagtv
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: