Скачать
Insaniyat poetry in Urdu | Urdu Poetry on Humanity | Heart Touching Poetry | Sad Urdu Shayari
Автор: Urdu ki Dunya , اردو کی دنیا
Загружено: 2023-01-03
Просмотров: 391
Описание:
#urdushayaristatus #urdusadshayari #besturdusadpoetry
حقیقت کے آئینے میں ہر شخص کو مجبور دیکھا ہے
بے گناہوں کو اکثر غم میں چُور دیکھا ہے
وہی لوگ تھے کہ دُنیا جن کے قدموں میں ملی
دُنیا میں جن کو دُنیا سے دُور دیکھا ہے
جس دور میں مل جائے بادشاہت درویش کو
اس وقت میں نے وقت کا غرور دیکھا ہے
ہر روز دیتا ہے سبق موت کا سب کو
سورج نے قیامت کا منظر ضرور دیکھا ہے
حسرت جب جاگتی ہے دل میں دیدار کی
خود میں نے تڑپتا ہوا ، طُور دیکھا ہے
دل بیٹھ سا جاتا ہے زوال کے ڈر سے
جس گھڑی میں نے اپنا عبور دیکھا ہے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: