"Kusak Fort – Echoes of a Forgotten Empire || Shadows of History"
Автор: Jahan Gard
Загружено: 2025-07-19
Просмотров: 120
کبھی یہ قلعہ جنگوں کا مرکز تھا… آج خاموش کھنڈر ہے۔
پنجاب کے چکوال ضلع میں واقع "کسک قلعہ" اپنی مٹی میں صدیوں پرانی داستانیں چھپائے ہوئے ہے۔
اس ڈاکیومنٹری میں ہم نہ صرف قلعے کی تاریخ کھنگالتے ہیں، بلکہ آپ کو لے جاتے ہیں ان سنسان دیواروں کے بیچ، جنہوں نے وقت کے کئی زخم سہے۔
■ تاریخ
■ فن تعمیر
■ لوک داستانیں
■ حالیہ حالات
یہ سب کچھ آپ کو دکھائے گا وہ رخ… جو سیاحوں کی نظروں سے چھپے رہتا ہے۔
🎙 وائس اوور: [جہاں گرد]
🔔 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
📍مزید تاریخی مقامات کے لیے ہمارے ساتھ جُڑے رہیں۔
#کسک_قلعہ #تاریخی_مقامات #چکوال #KusakFort #PakistaniHistory #Heritage #MysteryFort #Documentary #DroneShots
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: