Jadu Wapas Palt Jayga - Taweez, Bandish aur Sayah Se Nijaat Ka Wazifa | 100% Asar Ka Amal
Автор: Ismail ibn Musa menk1975
Загружено: 2025-12-04
Просмотров: 578
اگر آپ جادو، بندش، سایہ یا نحوست جیسی پریشانیوں میں مبتلا ہیں تو یہ طاقتور قرآنی عمل آپ کے لیے نجات کا ذریعHashtا ہے۔
یہ خاص وظیفہ نہ صرف جادو کو واپس پلٹ دیتا ہے بلکہ گھر میں سکون، رزق میں برکت، اور زندگی میں آسانیاں بھی لے کر آتا ہے۔
💠 اس وظیفے کی خاص باتیں:
جادو اور بندش کا الٹی جانب پلٹ جانا
ہر طرح کا سایہ اور منفی طاقت کا خاتمہ
گھر کے حالات میں فوری بہتری
رزق میں کشادگی
دل سے بےچینی اور خوف کا ختم ہونا
📿 وظیفہ کرنے کا درست طریقہ:
1. باوضو ہو جائیں
2. 3 بار Durood Shareef پڑھیں
3. 41 بار سورة فلق + سورة ناس
4. آخر میں 3 بار پھر Durood Shareef
5. ہاتھوں پر دم کر کے پورے جسم پر پھیر لیں
6. گھر کے چاروں کونوں میں دم کر دیں
یہ عمل 7 دن تک جاری رکھیں۔
ان شاء اللہ جادو، بندش اور سایہ سب الٹ کر ختم ہو جائیں گے۔
📌 مزید روحانی مسائل کے حل کے لیے چینل ضرور سبسکرائب کریں۔
#JaduKaTor
#JaduWapasPalatJayga
#BandishKaTor
#SayahSeNijaat
#RohaniIlaj
#QuraniWazifa
#TaweezBandish
#RohaniAmal
#KalaJadu
#NazarBadKaTor
#WazifaForProtection
#IslamicWazifa
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: