Hadees Qudsi 8 حدیث قدسی
Автор: @Tasneem786
Загружено: 2025-11-16
Просмотров: 108
Hadees Qudsi 8 حدیث قدسی
ابو ہریرہ رضی الللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہےکہ رسول الللہ صلی الللہ علیہ و سلم نے فرمایا: اس شخص کی نماز جس نے قرآن کی تلاوت نہ کی ہو (۱) اس کی نماز نقص ہے اور (اس لفظ کو تین بار دہرایا) نا مکمل ہے ابو ہریرہ سے کسی نے کہا: کیا ہم امام کے پیچھے ہیں؟
(۲)فرمایا : اسے پڑھو کیونکہ میں نے رسول الللہ صلی الللہ علیہ و سلم کو یہ فرماتے ہوے سنا ہے۔ الللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں نے اپنے اور اپنے بندے کے درمیان نماز کودو حصوں میں تقسیم کردیا ہےاور میرے بندے کو وہ ملیگا جب بندہ کہتا ہے الحمدُ لللہ رب العالمین تو الللہ فرماتا ہے میرے بندے نے میری تعریف کیاور جب بندہ الرحمن الرحیم کہتا ہے توالللہ فرماتا ہے میرے بندے نے میری تسبیح کی اور جب مالیکی یا مالدین (۵) توالللہ فرماتا ہےمیرے بندے نے قدرت کے سامنے سر تسلیم خم کیا
#youtubevideo
#urdu
#quotes
#trending
#english
#motivation
#hadeessharif
#inspirationalquotes
#informationwalidunya
#motivationalquotes
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: