سورۃ الملک | دل کو چھو لینے والی تلاوت | آواز: حافظ غلام مصطفیٰ قادری صاحب |Nazim Islamic Channel
Автор: Nazim Islamic Channel
Загружено: 2025-12-19
Просмотров: 51
سورۃ الملک قرآنِ کریم کی عظیم سورت ہے جو عذابِ قبر سے نجات اور شفاعت کا ذریعہ ہے۔
اس ویڈیو میں آپ سماعت فرمائیں گے سورۃ الملک کی نہایت پُرسوز اور روح پرور تلاوت،
جس میں آواز ہے معروف قاری حافظ غلام مصطفیٰ قادری صاحب کی۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ سورۃ الملک قبر میں اپنے پڑھنے والے کی شفاعت کرتی ہے۔
روزانہ اس سورت کی تلاوت کو معمول بنائیں اور ثوابِ جاریہ حاصل کریں۔
📌 ویڈیو کو لائک کریں
📌 چینل کو سبسکرائب کریں
📌 دوسروں تک شیئر کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو
ناظم اسلامی چینل
قرآن و سنت کی روشنی میں ہدایت کا پیغام
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: