kyun na ho mahv tajalli 2025.Dec.2
Автор: G M
Загружено: 2025-12-06
Просмотров: 46
انجمن غلامان غوثیہ مہریہ کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ کے زیر اہتمام ماہانہ پروگرام بسلسلہ گیارہویں 2 دسمبر2025 براؤز منگل بمقام رہاٸشگاہ صوفی جاوید اقبال چشتی قادری گولڑوی کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ میں منعقد ہوٸی۔ جس میں مقامی افراد اور دور دراز سے مہمانوں نے شرکت کی۔ محفل پاک کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے اور نعت شریف سے کیا گی اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کا ہازرے اپنی بارگاہ عالیہ میں قبول و منظور فرماۓ۔آمین
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: