Master Muhammad Shah | Mola Ali Qasida | New Qasida 2024
Автор: QasimAli Matmi
Загружено: 2024-02-03
Просмотров: 32365
YA ALI as MADAD
BISMILLAH
Master Muhammad Shah | Mola Ali Qasida | New Qasida 2024
master muhammad shah
new qasdia 2024
mola ali qasida
muhammas shah qasida
wo bas ali hai
Maza Aa gya
Lyrics :
کبریا کے بدن تو نے اپنا قدم
اپنے گھر میں رکھا تو مزہ آگیا
یہ سماء دیکھ کر منکرِ وقت کا
جب کلیجہ جلا تو مزہ آگیا
خوش ہے کعبے کی چھت
خوش ہے کعبے کا در
اور جی دارِ حرم بھی ہے محوِ ثناء
معترف ہے خدا کی خدائی علیٔ
آپ آئے تو کعبہ بھی قبلہ بنا
نور والے کے گھر وارثِ نور سے
صحنِ کعبہ دُھلا تو مزہ آگیا
حق تو یہ ہے کہ شانِ علیٔ ہو رقم
پر ہو کیسے رقم وہ خدا تو نہیں
مانا معبود کا عبد ہے یہ مگر
اپنے معبود سے یہ جدا تو نہیں
وہ علی اس علیٔ میں علیٔ کی قسم
جلوہ گر جب ہوا تو مزہ آگیا
اونٹ پر بیٹھ کر چاہے آئے کوئی
یا ہو پہلو میں بیٹھا کوئی لعنتی
جس کے بچوں کا صدقہ ہے باغِ ارم
اس سے جو بھی لڑے گا وہ ہے دوزخی
محفلِ عشق میں ایک دو تین پر
جب تبرّا ہوا تو مزہ آگیا
جنگِ خیبر میں یوں تو سبھی مرد تھے
اور داڑھی بھی دو چار گز مختصر
پھر بھی ہمت نہیں تھی کسی ایک میں
جائے اور کاٹ لائے وہ مرحب کا سر
ایسے حالات میں حکمِ نادِ علیٔ
جب نبی نے سنا تو مزہ آگیا
ہوگا روزِ جزا رب کا جاری قہر
تیرا نمبر بھی آئے گا ملّا ٹہر
پہلے جل جل کے مر تو رہا تھا مگر
مرکے جب تو جلا تو مزہ آگیا
#yaalimadad #qasimali #mola #ali #mastermuhammadshah
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: