PTI Supporters Are Tired: Gallup’s KP Findings Shake the Narrative | Doosri Taraf Say |
Автор: NativeMedia
Загружено: 2025-12-04
Просмотров: 1148
نئٹو میڈیا نے گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے ذریعے پختونخوا کے عوام کے بدلتے موڈ کو سمجھنے کی کوشش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لوگ بنیادی سہولیات، بجلی، پانی، گیس، صحت اور تعلیم، کی صورتحال سے مطمئن نہیں ہیں۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ خود پی ٹی آئی سپورٹرز بھی اب مسلسل دھرنوں اور احتجاجی سیاست سے تھک چکے ہیں اور چاہتے ہیں کہ حکومت لڑائی کم کرے اور گورننس پر توجہ دے۔
سروے یہ بھی بتاتا ہے کہ صوبے کی اکثریت افغان مہاجرین کی واپسی کے حق میں ہے، کیونکہ لوگ بیروزگاری اور معاشی دباؤ کو اُن کی موجودگی سے جوڑتے ہیں۔
یہ گفتگو محض اعداد نہیں ہے بلکہ پختونخوا کے اندر ابھرتی ہوئی تھکن، تشویش اور ایک نئے سیاسی موڈ کی بحث ہے۔
#disclaimer: This discussion is based on publicly available findings from the latest Gallup Pakistan survey. The analysis reflects the respondents’ opinions as reported in the data and the hosts’ interpretation of those findings.
#Gallup #Pakistan #Survey #kpk #Dialogue #Public #opinion #dataanalytics
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: