جنوبی وزیرستان وانہ میں پی ٹی ایم قائد منظور پشتین علی وزیر کی رہئشگاہ امد
Автор: PTM striker
Загружено: 2019-08-19
Просмотров: 544
جنوبی وزیرستان وانہ میں پی ٹی ایم قائد منظور پشتین علی وزیر کی رہئشگاہ امد علی وزیر کی ماں کیساتھ ایک نشست
میں نے علی وزیر کو کہا کے اب اپ گھر پھر بیھٹے کیونکہ ہمارے مکمل خاندان تباہ ہوی ہمارا کوئی نہیں ان باتوں سے دور رہوں پھر علی وزیر نے کہا کے میں خاموش بیٹھ نہیں سکتا میں قوم کیلئے ضرور اوٹھونگا تو پھر میں نے کہا چلو ٹھیک ہے اگر اپنے قوم کیلئے کچھ نہیں کیا اور واپس ایا تو اپکو میں ختم کرونگا
اس بہادر اور جرات مند ماں کو سلام
#releaseAlamzaib #ArmanMilliShaheed #PTMZindabad #PashtunRejectStateTerrorism
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: