وقت کی قیمت | Waqt Ki Qeemat | Value of Time
Автор: مولانا سید سردار شاہ | Molana Syed Sardar Shah
Загружено: 2025-12-13
Просмотров: 40
وقت اللہ تعالیٰ کی بے مثال نعمت ہے۔ انسان کی پوری زندگی انہی لمحوں کا مجموعہ ہے جو گزرتے جاتے ہیں اور واپس نہیں آتے۔ صالحین نے وقت کی حفاظت کو زندگی کی کامیابی کی بنیاد قرار دیا ہے۔
جو انسان وقت کی قدر کرتا ہے، وہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہوتا ہے۔ اور جو وقت کو ضائع کرتا ہے، وہ خسارے میں رہتا ہے۔
اس بیان میں وقت کی اہمیت، اس کی حفاظت کے طریقے، فضول مشاغل سے بچنے کا درست طریقہ، اور وہ اعمال بیان کیے گئے ہیں جو انسان کو اپنی زندگی سنوارنے میں مدد دیتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں وقت کی صحیح قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
حضرت مولانا سید سردار شاہ صاحب، استادُ الحدیث و تفسیر، آس اکیڈمی لاہور، خلیفہ مجاز حضرت پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم
#وقت_کی_قیمت
#وقت
#اسلامی_بیان
#MolanaSyedSardarShah
#ValueOfTime
#IslamicReminder
#Bayan
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: