پرسکون سوسائٹی میں انوکھا موقع!📍انویسٹر پرائس پر دستیاب🏦 بینکرز کے لیے بینک فنانس کی سہولت بھی موجود
Автор: Property Masters
Загружено: 2025-11-05
Просмотров: 756
یہ 3.25 مرلہ کا خوبصورت اور جدید طرزِ تعمیر کا گھر ڈی ایچ اے لاہور کے قریب واقع ایک پُر سکون اور محفوظ گیٹڈ سوسائٹی میں موجود ہے۔ گھر کی تعمیر اعلیٰ معیار کے میٹیریل سے کی گئی ہے جس میں نفیس فنشنگ، کشادہ بیڈرومز، ماڈرن کچن اور وینٹیلیشن کا بہترین نظام شامل ہے۔
یہ گھر لو بجٹ میں دستیاب ہے، مگر معیار کے لحاظ سے کسی مہنگے گھر سے کم نہیں۔
📍 انویسٹر پرائس پر دستیاب — یعنی خریدنے کا سنہری موقع!
🏦 بینکرز کے لیے بینک فنانس کی سہولت بھی موجود
اگر آپ ایک خوبصورت، پُرسکون، اور قیمتی سرمایہ کاری کی تلاش میں ہیں تو یہ گھر آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
For Detailes:-0323-0047304
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: