Channel Name Change from RONY Songs to MSRony | Official Update
Автор: MSRony
Загружено: 2025-11-11
Просмотров: 737
السلام علیکم دوستو!
آج کی ویڈیو میں میں نے آپ سب کو بتایا ہے کہ میں اپنا یوٹیوب چینل RONY Songs سے تبدیل کر کے MSRony کر رہا ہوں۔
اس تبدیلی کی وجہ یہ ہے کہ میرا آرٹسٹ نیم MSRony ہے، اور میرا میوزک ڈسٹریبیوٹر DistroKid اسی نام سے میرا آفیشل آرٹسٹ چینل بناتا ہے۔
چونکہ یوٹیوب مختلف نام والے چینلز کو آپس میں مرج نہیں کرتا، اس لیے میں نے یہ قدم اٹھایا تاکہ دونوں چینلز ایک ہو جائیں اور میرے گانے دوبارہ اپلوڈ نہ ہوں۔
مرج مکمل ہونے کے بعد آپ میرے چینل پر موزک کا آفیشل لوگو 🎵 بھی دیکھیں گے، جو اس بات کی نشانی ہوگی کہ یہ میرا آفیشل آرٹسٹ چینل ہے۔
❤️ آپ سب سے گزارش ہے کہ نئے نام MSRony کے ساتھ بھی اسی طرح پیار اور سپورٹ دیتے رہیں۔
شکریہ سب کا!
#MSRony #RONYSongs #ArtistChannel #YouTubeUpdate #MusicChannel #DistroKid #OfficialArtistChannel
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: