وفاتِ محمد مصطفی ﷺ | آخری ایام، وصیتیں اور امت کے لیے پیغام
Автор: INFORMATIVE World 313
Загружено: 2025-11-17
Просмотров: 44
وفاتِ محمد مصطفی ﷺ | آخری ایام، وصیتیں اور امت کے لیے پیغام
اس ویڈیو میں ہم رحمتِ عالم، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی ﷺ کے آخری ایامِ مبارک، بیماری، وصیتوں اور امتِ مسلمہ کے لیے چھوڑے گئے عظیم پیغام پر روشنی ڈالیں گے۔
آپ ﷺ کی وفات کا واقعہ اسلام کی تاریخ کا نہایت اہم اور ایمان افروز باب ہے، جس میں صبر، ایمان، محبت اور اللہ پر کامل بھروسے کا درس ملتا ہے۔
اس ویڈیو کا مقصد صرف معلومات نہیں بلکہ دلوں میں محبتِ رسول ﷺ کو تازہ کرنا اور سنت پر عمل کی ترغیب دینا ہے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: