حرمتِ رضاعت کے لئے بچے کی عمر کتنی ہونی چاہئے | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری Almasail tv
Автор: Almasail Tv
Загружено: 2025-09-18
Просмотров: 58
حرمتِ رضاعت کے لئے بچے کی عمر کتنی ہونی چاہئے | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری Almasail tv
حرمتِ رضاعت کا مسئلہ فقہِ اسلامی میں نہایت اہم ہے۔ اس ویڈیو میں ہم جانیں گے کہ بچے کی عمر کتنی ہونی چاہیے جس میں دودھ پلانے سے حرمتِ رضاعت ثابت ہوتی ہے، اور اس کے کیا شرعی احکام ہیں۔ حرمت اور رضاعت کا کیا معنی ہے؟ رضاعت کا اہم مسئلہ۔
دودھ کے رشتے، جن سے نکاح حرام ہو جاتا ہے وہ کونسے ہیں؟
دودھ پلانے کی شرعی مدت کتنی ہے؟
بچہ کتنا دودھ پیئے کہ جس سے حرمت رضاعت ثابت ہو جاتی ہے؟
کیا بچہ 5 یا 10 چسکیاں لگائے تو پھر بھی حرمت رضاعت ثابت ہو جائے گی؟
کیا ایک قطرہ دودھ پینے سے بھی حرمت رضاعت ثابت ہو جاتی ہے | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری |03022576336
#AlmasailTv
#muftiGhulamMurtazaMazhari #HarammatERazaat #DoodhKeRishtay #RazaatKeMasaail
YouTube link
/ @almasailtv
نکاح کرنا کب فرض کب واجب کب سنت اور کب مکروہ ہوتا ہے | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری | Almasail tv
• نکاح کرنا کب فرض کب واجب کب سنت اور کب مکر...
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور جانیں کہ ایک پرامن اسلامی خاندان کیسے قائم کیا جا سکتا ہے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: