صابن کی فیکٹری لگانے سے پہلے یہ وڈیو آخر تک لازمی مکمل دیکھیں۔۔ آپکی آنکھیں کھل جائیں گی
Автор: Skyla Soap
Загружено: 2025-11-13
Просмотров: 277
جب تم کاروبار کا پہلا قدم اٹھاؤ،
تو سب سے پہلے سمجھ داری سیکھو۔
اکثر لوگ شروع میں مشینیں خرید لیتے ہیں،
بیوقوفوں والے پلان بناتے ہیں، فیکٹری لگاتے ہیں۔
مگر یہ بھول جاتے ہیں کہ
مشین نہیں، مارکیٹ پہلے بنتی ہے۔
اصل کامیابی یہ ہے کہ تم خود بناؤ اپنا نام۔
پہلے قدم کے لیے،
کسی بااعتماد صابن بنانے والی فیکٹری سے رجوع کرو۔
وہ تمہارے لیے صابن تیار کرے گا —
لیکن ریپر اور کارٹن پر برانڈنگ، پیکنگ معیار، اور شناخت تمہاری ہوگی۔
یعنی پروڈکٹ وہ بنائے گا،
مگر برانڈ تمہارا ہوگا۔
یہی سمجھ داری ہے۔
اگر تم سنجیدہ ہو،
تو سنو دوستو—
میں خود تمہارے لیے صابن تیار کروں گا۔
مگر،
کم از کم 100 کارٹن۔۔۔
ہر کارٹن میں 60 پیس،۔۔
ہر صابن کا وزن 85 سے 90 گرام ہوگا۔
ایک کارٹن تمہیں 2400 روپے میں پڑے گا۔۔
مطلب 100 کارٹن 240000 کے ہونگے ،
جس ریپر تمہارے نام سے چھپے گا،
کارٹن تمہارے برانڈ کے ساتھ تیار ہوگا۔
اور پورے پاکستان میں ڈیلیوری بلٹی مفت مہیا کی جائے گی۔
آپکا مزید ایکسٹرا خرچہ جو ہوگا وہ یہ ہے کہ
صابن کے لیے ڈائی چپ بنے گی — جس کی مالیت 5000 روپے ہوگی۔
اور اگر تم قانونی پہچان چاہتے ہو،
تو ٹریڈ مارک رجسٹریشن تقریباً 15 ہزار روپے میں ہوگی۔
یوں تمہارا ابتدائی خرچ بنے گا 2 لاکھ 60 ہزار روپے ہوگا۔
یہ وہ سرمایہ ہے جو واپس تمہارے پاس ضرور آئے گا —
جب مارکیٹ تمہیں پہچانے گی،
اور لوگ تمہارا نام مانگیں گے تو مشینری لگانے میں دیر نہیں لگے گی۔
📍 Skyla Soap Factory آپ کی مکمل رہنمائی کے لیے حاضر ہے۔
ہم صابن بنانے کا مکمل سیٹ اپ، مشینز، فارمولے، اور ٹریننگ فراہم کرتے ہیں۔
#SoapBusiness #SoapManufacturing #BusinessTips #StartupPakistan #SoapBrand #SoapMaking #SkylaSoap
#SkylaSoapFactory
📍 Filmed at: Skyla Soap Factory, Mehrabpur, Sindh
📦 Third Party Manufacturing & Wholesale Available
📞 Contact for bulk supply, soap noodles, or custom brand orders.
👉 Don’t forget to Like, Share & Subscribe for more soap-making videos!
📞 For business inquiries: [03003224434]
_____________________________
🔗 Follow Skyla Soap Factory Online:
📍 Location: Mehrabpur, Sindh
📞 WhatsApp / Call: +92 300 3224434
📍 Google Map Location:
https://maps.app.goo.gl/3os8Qty8RZVpc...
📺 YouTube:
/ @skylasoap
📘 Facebook Page:
/ skyla.soaps
👥 Facebook Group:
https://www.facebook.com/groups/11666...
📸 Instagram:
/ skylasoapfactory
🐦 Twitter (X):
https://twitter.com/Skyla2Soap?t=2_lz...
🎵 TikTok:
https://www.tiktok.com/@skylasoapfact...
👻 Snapchat:
https://www.snapchat.com/add/skylasoa...
📢 WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029Va89...
📢 WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/HRNZIxzxf8m...
______________________________
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: