Dua session live ♥️
Автор: Manahil
Загружено: 2025-12-13
Просмотров: 265
قرآن پاک شفا ہے اور دنیا کی تمام بیماری کا علاج سوره الرحمٰن میں ہے اور یہ ایک مرد قلندر اللہ پاک کے ولی آور اللہ کے دوست قلندر پاک کاکیاں والی سرکار( رح ) کی ریسرچ تھی جس سے لاکھوں لوگ سن کر ٹھیک ہو رہے ہیں بےاولاد ،اولاد والے ہو رہے ہیں ڈپریشن ،کینسر اور دیگر ہر مرض کا علاج سوره الرحمٰن میں ہے ۔طریقہ یہ کہ قاری عبدلباسط کی آواز میں سات دن تک متواتر صبح دوپہر اور شام کو سننی ہے جو کہ آپ www.alrehman.com سے ڈاون لوڈ کر لیں۔ سنتے وقت دل سے تمام خیال نکال دینے ہیں اور یہ تصور رکھنا ہے کہ آپ اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش ہیں اور آپ پر رحمت کی برسات ہو رہی ہے کرم کی بارش ہو رہی ہے اور پوری تلاوت آنکھیں بند کر کے توجہ اور یکسوئی سے سننی ہے تلاوت مکمل ہونے کے بعد آنکھیں کھول لینی ہیں اور آدھا گلاس پانی ہاتھ میں پکڑ لینا ہے اور دوبارہ آنکھیں بند کر کے یہی تصور رکھ کے دل میں پیار سے تین مرتبہ اللہ اللہ اللہ کہنا ہے اور بند آنکھوں سے تین گھونٹ یا تین سانس میں پانی پی لینا ہے اور پھر اس کے بعد آنکھیں کھول لینی ہے ۔مزید معلومات کے لئے www.alrehman.com پر وزٹ کریں اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو 03495823697 اس نمبر پر وہاٹساپ پر کال کر کے یا میسج کر کے طریقہ کار معلوم کر لیں ۔
#explore #drbaba #unfrezzmyaccount #darood #benefitsofdarood #love #molaali #duet #lion #viral
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: