Free Education in Pakistan | Al-Qadir University Scholarship Program
Автор: Ahsan Waheed Vloger
Загружено: 2025-09-19
Просмотров: 61
القادر یونیورسٹی پاکستان کی واحد ایسی یونیورسٹی جو مفت تعلیم دے رہی ہے سو فیصد سکالرز شپ پر پاکستان بھر سے طالب علم اپنی علم کی پیاس بجھانے یہاں آ رہے ہیں پنجاب کے تمام صوبوں کے طالب علم نہ صرف مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں بلکہ یونیورسٹی انتظامیہ ان طالب علموں کا ہاسٹل کا خرچہ تک برداشت کر رہی سب سے منفرد بات جو اس یونیورسٹی کی یہ ہے کہ کو ایجوکیشن کے باوجود یہاں آپ کو کوئی لڑکا لڑکی اکھٹے نظر نہیں آئے گے الگ الگ بلڈنگ الگ الگ ہاسٹل اور انتہائی سخت نگرانی کا عمل یونیورسٹی میں کھیلوں کی سرگرمیوں سمیت ایکسرسائز کے لیے باقاعدہ جم تک موجود ہے جبکہ یونیورسٹی کے بچے بچیاں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کے زیور سے بھی آراستہ ہوتے ہیں۔ اگر آپ نے انٹرمیڈیٹ کر رکھا ہے تو آج ہی 25 ستمبر سے پہلے اس یونیورسٹی میں آئیں اور یہاں سے سو فیصد سکالر شپ پر تعلیم حاصل کریں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: