سیالکوٹ پولیس کی بڑی کارروائی عابدی گینگ کا سرغنہ سمیت 3 خطرناک ڈاکو گرفتار
Автор: J News Hd
Загружено: 2025-05-29
Просмотров: 4
سیالکوٹ پولیس کی بڑی کارروائی عابدی گینگ کا سرغنہ سمیت 3 خطرناک ڈاکو گرفتار، لاکھوں کا مال اور اسلحہ برآمد"
سٹوری:
سیالکوٹ بیورو رپورٹ(نعمان چوہدری) سے ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کوٹلی سید امیر طیب حسین نے ڈی ایس پی صدر سرکل کی نگرانی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے عابد عرف عابدی گینگ کے سرغنہ سمیت 3 خطرناک ملزمان گرفتار کر لیے۔
ملزمان اسلحہ کے زور پر شہریوں سے موٹر سائیکل، نقدی، موبائل فونز اور قیمتی سامان چھین کر فرار ہو جاتے تھے۔
ابتدائی تفتیش میں درجنوں وارداتوں کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ پولیس نے 8 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ سامان اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ #govtofpunjab #news #pakistanipolitician #breakingnews #cmpunjab #lahorehighcuort #newsmedia #pmln #press #media

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: