Dr Asif Jalali ka Engineer Muhammad Ali Mirza par Fatwa | Ilhad, Tahreef e Quran ka Kamil Ilmi Jawab
Автор: Mufti Muhammad Abid Khan
Загружено: 2025-11-08
Просмотров: 3463
اس ویڈیو میں میں نے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کے اس فتوی کا علمی و تحقیقی رد پیش کیا ہے جو انہوں نے انجینئر محمد علی مرزا پر الحاد، قرآنِ پاک میں معبوی تحریف، اللہ تعالیٰ پر اتہام، اور توہینِ رسالت کے الزامات کے ساتھ جاری کیا۔
میں نے دلائل کے ساتھ واضح کیا ہے کہ یہ الزامات نہ صرف بے بنیاد ہیں بلکہ قرآن و سنت اور اصولِ علمِ کلام کے مطابق ان کی کوئی حیثیت نہیں۔
یہ ویڈیو کسی شخصیت کے دفاع میں نہیں، بلکہ حقائق اور عدل کی روشنی میں تحقیق کے لیے ہے۔
📚 موضوعات:
ڈاکٹر آصف جلالی کا فتوی کیا کہتا ہے؟
قرآن میں تحریف کا الزام کہاں سے آیا؟
الحاد اور توہین کے مفاہیم کیا ہیں؟
اہلِ علم کا منصفانہ موقف
🔔 مکمل ویڈیو دیکھیے اور اپنی رائے ضرور دیجیے۔
#انجینئرمحمدعلیمرزا #ڈاکٹرآصفجلالی #تحقیقیجواب #اسلامکویڈیو
✅ Qur'an & Hadith Arabic Learning – My Second Channel
اگر آپ قرآن و حدیث کی عربی بغیر زبر زیر کے روانی سے پڑھنا، عربی گرائمر (صرف و نحو)، لغوی معانی، اور classical Arabic کے بنیادی اصول آسان انداز میں سیکھنا چاہتے ہیں تو میرا دوسرا تعلیمی چینل ضرور وزٹ کریں:
Lisanul Arab Fil Quran Wal Hadith
اس چینل پر قرآن و حدیث کی تکنیکی عربی، گرائمر، صرف، نحو، اور عربی فہم کو نہایت سادہ اور دلنشیں انداز میں سکھایا جاتا ہے۔
قرآن و حدیث کو اصل عربی میں سمجھنے کا شوق رکھنے والوں کے لیے یہ چینل انتہائی مفید ہے۔
Channel Link:
/ @lisanularabfilquranwalhadith
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: