Chak Roop Chand Village Vilog
Автор: Men Van Punjabi
Загружено: 2025-08-16
Просмотров: 144
تفصیل وزیراباد کا ایک خوبصورت گاؤں چک روپ چند ایسا گاؤں جس کے تین اطراف نہر بہتی ہے 1947 سے پہلے اس گاؤں میں چیمہ جٹ برادری کے سکھ اباد تھے کچھ عرصہ پہلے ایک بزرگ شنگارا سنگھ چیمہ کا انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا جنہوں نے اپنے گاؤں کے بارے میں بات کی تھی اور جیسے انہوں نے اپنے بچپن کی یادیں تازہ کی تو وہ بالکل ہو بہو حقیقت پر مبنی تھی اس وقت ان کو گاؤں دکھایا جا رہا ہے باقی تفصیلات اس ویڈیو میں
#punjabiculture #chakroopchand #partitionstories
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: