Sirf 10 mint mein masor dal chawal | rice with dal | easy dal masor and chawal | Pakistan food |
Автор: Samar home recipes
Загружено: 2026-01-14
Просмотров: 25
السلام علیکم!
آج ہم بنا رہے ہیں سادہ، مزیدار اور جھٹ پٹ تیار ہونے والی مسور کی دال چاول، جو نہ صرف صحت بخش ہے بلکہ بجٹ فرینڈلی بھی ہے۔
dal masor 2 cup
chawal 1 kg
spices
Mirchi Laal 2 tb
namak 1 tb
haldi 1/4 tb
gol Lal mirch 6 ,7
سب سے پہلے ان سب چیزوں کو ایک ساتھ پکانے کہ لیے رکھ دینا ہے ۔
جب دال گل جاۓ تو اُسے لہسن ادرک اور مرچ کا تڑکا لگا دیں ۔
چاول کے لیے
پہلے پانی کو بوائل کرنا ہے اس میں نمک اور ائل ڈال کر اس میں چاول دال دینا ہے اس کے بعد اسکو چھان کر 10 منٹ کے لئے دم دی دیں ۔ پھر پیارے سے برتن میں سرو کریں۔
#dalchawal
#masordalchawal
#desifood
#quickrecipe
#pakistanifood
#food
#simplecooking
#chawallove
#rice
#ricerecipe
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: