"Original Charsi Chicken Karahi Recipe | Simple & Quick Restaurant Style Karahi at Home"
Автор: Crave Corner with Fatima
Загружено: 2025-10-01
Просмотров: 253
😋 آج میں بنا رہی ہوں زبردست چرسی چکن کڑاہی بلکل وہی جو آپ کو ریسٹورنٹ میں ملتی ہے 🔥
صرف چند آسان steps میں آپ بھی گھر پر بنا سکتے ہیں یہ ریسپی۔
✨ اجزاء:
2 کپ آئل
1/2 کلو چکن
1 ٹی اسپون نمک
1/2 کلو ٹماٹر (چھلکے اتارے ہوئے)
1 ٹی اسپون ادرک لہسن کا پیسٹ
ہری مرچیں حسبِ ذائقہ
ادرک لمبی کٹی ہوئی گارنش کے لیے
👩🍳 طریقہ:
پہلے چکن کو آئل میں لائٹ گولڈن فرائی کریں، پھر اس میں نمک اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح پکائیں یہاں تک کہ ٹماٹر گل جائیں۔
ادرک لہسن پیسٹ اور ہری مرچیں ڈال کر مزید بھونیں اور آخر میں لمبی کٹی ہوئی ادرک ڈال کر گارنش کریں۔
اور بس! مزے دار چرسی چکن کڑاہی تیار ہے ❤️
💡 Tip:
چرسی کڑاہی میں زیادہ پانی نہ ڈالیں، ٹماٹروں کا پانی ہی گریوی بناتا ہے۔
👍 ویڈیو اچھی لگے تو LIKE, COMMENT اور SHARE ضرور کریں اور میرے چینل کو SUBSCRIBE کریں ❤️
#CharsiKarahi #ChickenKarahi #DesiFood #PakistaniFood #KarahiRecipe
#HomeCooking #FoodLovers #QuickRecipe #KarahiLovers #EasyRecipes
#CookingWithFatima #CraveCornerwithfatima #RestaurantStyleKarahi #Foodie
#FoodVlog #ChickenLover
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: