جناب سید اسمعیٰل ذبیح اللہ نوازش‘ذبیحؔ۔طرح اول۔
Автор: Bazm e Jaleel
Загружено: 2025-11-29
Просмотров: 196
چھ سوسالہ جشن میلاد امامنا مہدی موعود علیہ السلام کے مبارک موقع پر تنظیم مہدویہ‘ بزم توفیقؒ‘ بزم علی منظورؒاور بزم جلیلؒ کے زیر اہتمام ایک طرحی نعتیہ مشاعرہ مسجد اکیلوی‘ یکمنار چنچلگوڑہ میں منعقد ہوا۔ جس کی نگرانی حضرت پیر ومرشد سید عزیزمحمد اکیلوی المعروف رضی میاں صاحب قبلہ نے کی جبکہ صدرات حضرت مقصودعلی خان سحرؔ نے انجام دی۔ جناب سید اسمعیٰل ذبیح اللہ نوازش‘ذبیحؔ اپنا طرحی کلام پیش کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں ۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: