BEST Tripod for YouTubers + Vloggers | Auto Face Tracking Tripod Unboxing & Review
Автор: Subhanullahofficial
Загружено: 2025-10-27
Просмотров: 29
السلام علیکم دوستو!
آج کی ویڈیو میں میں آپ سب کے لیے لایا ہوں آٹو فیس ٹریکنگ ٹرائی پاڈ کی مکمل ان باکسنگ اور ایماندارانہ ریویو۔
اگر آپ یوٹیوبر ہیں، ولاگر ہیں یا اکیلے ویڈیو ریکارڈ کرتے ہیں تو یہ ٹرائی پاڈ آپ کے لیے بہترین دوست ثابت ہوسکتا ہے۔
کیونکہ یہ آپ کے چہرے یا جسم کی حرکت کو خود ٹریک کرتا ہے اور ریکارڈنگ کو بناتا ہے بالکل پروفیشنل۔
📌 اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے:
✅ ٹرائی پاڈ کا ان باکسنگ
✅ ہائیٹ اور مضبوطی کا ٹیسٹ
✅ آٹو ٹریکنگ سینسر کی جانچ
✅ پارسل اور پیکنگ کا جائزہ
✅ مکمل سچ پر مبنی ریویو
یہ ٹرائی پاڈ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جن کے پاس ٹیم نہیں ہوتی لیکن وہ اپنے یوٹیوب سفر کو خود ہی جاری رکھنا چاہتے ہیں۔
امید ہے ویڈیو آپ کو پسند آئے گی۔
👇 چینل کو سپورٹ کرنے کے لیے 👇
👍 ویڈیو کو لائک کریں
💬 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں
مزید نئی اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
شکریہ! ❤️🙂
#Tripod #AutoTracking #YouTubers #Vloggers #Unboxing #Review #TripodReview #BestTripod #TechReview #SoloYouTubers #ContentCreator #YouTubeSetup #AffordableTech #PakistaniYouTuber #A101Tripod #FaceTrackingTripod
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: