𝐓𝐚’𝐳𝐢𝐚𝐭𝐢 𝐍𝐚𝐬𝐡𝐢𝐬𝐭 || Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi (RA) || Jamia Masjid Malegaon || Emotional Bayan
Загружено: 2025-12-16
Просмотров: 27627
تعزیتی بیان — حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی رحمۃاللہ علیہ
یہ بیان صرف الفاظ نہیں…
یہ ایک مرید کے دل کا درد ہے،
جو اپنے پیر و مرشد کی جدائی میں ٹوٹ چکا ہے۔
میں کب اور کہاں بیعت ہوا،
پیر صاحب مجھ سے کتنی محبت کرتے تھے،
مجھے خلافت کیوں دینا چاہتے تھے
اور میں نے کیوں انکار کیا—
یہ سب یادیں آج آنکھوں کو نم کر دیتی ہیں۔
سب سے زیادہ دکھ اس بات کا ہے کہ
پیر صاحب کسی وجہ سے ناراض ہو گئے تھے…
اور ہم منانے سے پہلے
وہ ہمیشہ کیلئے ہم سے جدا ہو گئے۔
یہ بیان ایک مرشد کی یاد،
ایک مرید کی فریاد،
اور ایک روحانی رشتے کا درد ہے
جو دلوں کو ہلا دیتا ہے۔
یا اللہ!
میرے پیر و مرشد کی مغفرت فرما،
درجات بلند فرما،
اور ہمیں صبر عطا فرما… آمین 🤲
مقرر: حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی نقشبندی صاحب
مقام: جامع مسجد گڑ بازار، مالیگاؤں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: